پنسیلوینیا: وہ ریاست جو شاید صدر کا فیصلہ کرے
ٹرمپ اور کاملا کے لیے ریاست پینسلوینیا میں جیتنا کسی تحفے سے کم نہیں ہوگا۔ کیوں کہ یہ ریاست کسی بھی امیدوار کے لیے صدر بننے کی راہ ہموار کر سکتی ہے۔ ٹرمپ اور کاملا دونوں نے کسی بھی سوئنگ اسٹیٹ کے مقابلے میں سب سے زیادہ مہم پینسلوینیا میں ہی چلائی ہے۔ پینسلوینیا پہلے ڈیموکریٹس کا مضبوط قلعہ سمجھی جاتی تھی لیکن 2016 کے الیکشن میں ٹرمپ نے اس میں شگاف ڈال دیا۔ پینسلوینیا جو بائیڈن کی ہوم اسٹیٹ بھی ہے۔ 2020 کے انتخابات میں بائیڈن نے یہاں سے فتح تو حاصل کی لیکن ووٹوں کے بہت معمولی فرق سے۔ پولز کے مطابق اس سال بھی دونوں امیدواروں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے جس میں ریاست کے کسی بھی کونے کے چند ووٹرز بھی فیصلہ کن کردار ادا کر سکتے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ
فورم