ہیوسٹن: دو پاکستانی امریکی بھی بیلٹ پیپر پر
امریکی شہری پانچ نومبر کو نہ صرف یہ فیصلہ کریں گے کہ ان کا نیا صدر کون ہو گا بلکہ وہ ہزاروں مقامی اور ریاستی عہدے داروں کے لیے بھی ووٹ ڈالیں گے۔ ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن کے مضافات میں واقع فورٹ بینڈ کاؤنٹی میں دو پاکستانی امریکی ایک کانسٹیبل کی پوزیشن کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ موجودہ کانسٹیبل ڈیموکریٹک پارٹی کے نبیل شائق کو ری پبلکن پارٹی کے علی شیخانی چیلنج کر رہے ہیں۔ ارم عباسی کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 07, 2025
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں شدید برفباری
-
جنوری 06, 2025
’زندگی کے 25 سال ایک کمرے میں گزارے‘
-
جنوری 05, 2025
پانامہ کینال امریکہ کے لیے کیوں اہم ہے؟
-
جنوری 04, 2025
یوکرین: فوجیوں کی بحالی کے لیے پہاڑوں پر بنایا گیا مرکز
فورم