رسائی کے لنکس

thumbnail: خواجہ سرا کمیونٹی میں محفوظ جنسی تعلقات کے لئے آگہی پھیلا نے والی سونیا



thumbnail:
خواجہ سرا کمیونٹی میں محفوظ جنسی تعلقات کے لئے آگہی پھیلا نے والی سونیا
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:26 0:00

محفوظ جنسی تعلقات ایچ آئی وی وائرس اور اِس وائرس کو ایڈز جیسی بیماری میں بدلنے سے روک سکتے ہیں۔۔ لاہور سے ثمن خان نے بات کی ہے ایک خواجہ سرا سونیا سے جو اپنی کمیونٹی میں محفوظ جنسی تعلقات کے لئے آگہی پھیلا رہی ہیں۔۔لیکن وہ کہتی ہیں یہ کام آسان نہیں کیونکہ اس معاملے کا تعلق پیٹ پالنے سے بھی ہے۔

فورم

XS
SM
MD
LG