رسائی کے لنکس

سورج پر کیا ہو رہا ہے؟ بھارت کے اسپیس راکٹ پر یورپ کا پروبا تھری مشن لانچ


سورج پر کیا ہو رہا ہے؟
بھارت کے اسپیس راکٹ پر
یورپ کا پروبا تھری مشن لانچ
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:37 0:00

یورپی خلائی ایجنسی نے جمعرات کو انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (آئی ایس آر او) کے فلیگ شپ راکٹ کے ذریعے سورج کا مشاہدہ کرنے والا جدید ترین مشن پروبا-3 لانچ کیا۔ ستیش دھون خلائی مرکز سے لانچ ہونے والی اس پرواز کا مقصد خلائی موسم کے معاشی اور تکنیکی خطرات کو سمجھنے کےلئے عالمی کوششوں کو آگے بڑھانا ہے۔

XS
SM
MD
LG