رسائی کے لنکس

عمران کی قید قانونی نہیں، سیاسی لگتی ہے: امریکی رکنِ کانگریس


عمران کی قید قانونی نہیں، سیاسی لگتی ہے: امریکی رکنِ کانگریس
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:57 0:00

امریکی کانگریس کے رکن بریڈ شرمین نے کہا ہے کہ پاکستان میں عمران خان کی قید قانون کے بجائے سیاست پر مبنی لگتی ہے۔ واشنگٹن ڈی سی میں تحریکِ انصاف کے حامیوں کی پریس کانفرنس پر اپنے ردِعمل میں بریڈ شرمین نے کہا کہ امریکہ پاکستان میں قانون کی حکمرانی دیکھنا چاہتا ہے۔ مزید تفصیل صبا شاہ خان کی رپورٹ میں۔

فورم

XS
SM
MD
LG