بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی جماعت عوامی لیگ کے طویل اقتدار کے خاتمے کے بعد پابندیوں کی شکار مذہبی جماعتیں اپنے دفاتر کھول رہی ہیں۔ ملک کی سب سے بڑی مذہبی پارٹی جماعتِ اسلامی کی قومی سیاست میں واپسی پر مبصرین فکر مند ہیں۔ ڈھاکہ سے سارہ زمان کی رپورٹ۔
بنگلہ دیش: پابندی کی شکار جماعتِ اسلامی کی قومی سیاست میں واپسی