یورپ پروازوں کی بحالی: کیا پی آئی اے دوبارہ منافع بخش ایئر لائن بن سکتی ہے؟
پاکستان کی قومی ایئرلائن نے پابندی ہٹنے کے بعد یورپ کے لیے پروازیں شروع کر دی ہیں۔ پی آئی اے انتظامیہ کو امید ہے کہ جلد ہی برطانیہ کا روٹ بھی بحال ہو جائے گا۔ لیکن کیا ان روٹس کی بحالی سے پی آئی اے دوبارہ منافع بخش بن کر اپنے پیروں پر کھڑی ہوسکتی ہے؟ جانتے ہیں محمد ثاقب اور خلیل احمد کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 14, 2025
لاس اینجلس آگ؛ 'ایسی قدرتی آفت کبھی نہیں دیکھی'
-
جنوری 13, 2025
لاس اینجلس: جنگلات کی آگ بجھانے والوں میں قیدی بھی شامل
-
جنوری 13, 2025
رکشہ ڈرائیور؛ گاؤں کی پہلی لڑکی جو بارہویں جماعت تک پہنچ سکی
فورم