گزشتہ سال پاکستانی صحافیوں اور ان کے حقوق کے لیے کیسا رہا ہے؟
"آن لائن پلیٹ فارمز پر ہراساں کیے جانے کے واقعات کا اثر پاکستانی خواتین صحافیوں کی صرف پروفیشنل زندگی ہی نہیں بلکہ ذاتی زندگیوں پر بھی ہوتا ہے" ارم عباسی سے گفتگو میں عاصمہ شیر ازی کا کہنا تھا کی اس ٹرولنگ کا شکار ہو نے والی صحافی خواتین کے خلاف بظاہر ایک منظم طریقے سے آئن لائن مہم چلائی جاتی ہے۔
فورم