No media source currently available
انسان کی ذہنی صحت پر سماجی تعلقات کے اثرات ، بہت سی ریسرچ اسٹڈیز سے ثابت ہیں اور حالیہ چند برسوں میں تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ اچھے دوست آپ کو ذہنی سکون تو دیتے ہی ہیں، آپکی فزیکل ہیلتھ بھی بہتر کر سکتے ہیں، مزید جانیے اس وڈیو میں
تبصرے دیکھیں
فورم