کرپشن کے باعث افغانستان کی ساکھ کمزور
افغان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی برادری کے ساتھ طے کئے گئے 40 فیصد اہداف پورے کر چکی ہے۔ لیکن ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق افغانستان، عوام کی فلاح و بہبود کے لئے طے کئے گئے بین الاقوامی اہداف کرپشن کے باعث 2030 کی ڈیڈ لائن تک نہیں حاصل کر پائے گا۔ جانتے ہیں تجزیہ کار جہانگیر خٹک سے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟