افغانستان سے منشیات کی اسمگلنگ
افغانستان میں منشیات کا کاروبار اوراسمگلنگ عروج پر ہے۔ طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے منشیات کی اسمگلنگ میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ پڑوسی ملک پاکستان کے حکام نے حال ہی میں افغانستان سے ڈیڑھ ٹن سے زیادہ ہیروئن پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ مزید تفصیل نذر الاسلام کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری