ع مطابق | موسمیاتی تبدیلی کا مقابلہ کرنے کو تیار نیپالی کسان
نیپال ایشائی خطے کے ان ممالک میں شامل ہے جہاں ماحولیاتی تبدیلیاں شدت سے محسوس کی جا رہی ہیں اور یہاں موسمی تغیرات کا سامنا پہاڑی علاقوں میں آباد کسان خواتین کو بھی ہے۔ نیپال کے پہاڑی علاقوں میں رہنے والی یہ خواتین غیر سرکاری تنظیموں کی مدد سے، شدید موسمی تبدیلیوں کے اثرات کا مقابلہ فارمنگ کے جدید طریقوں کے ذریعے کر رہی ہیں۔ اُن کی یہی محنت اُنہیں مالی اعتبار سے خود کفیل بھی بنا رہی ہے۔ تفصیل ثمن خان کی رپورٹ میں
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 09, 2024
’برقع جرنلسٹ‘ کے سامنے مسائل کیا ہیں؟
-
جولائی 26, 2024
غزہ جنگ بندی: ری پبلکن اور ڈیموکریٹ اراکین کانگریس کی رائے
-
مارچ 08, 2024
خواتین کے عالمی دن پر وائس آف امریکہ کا خصوصی شو
-
فروری 07, 2023
ع مطابق: جہاں میں ہوں وہاں تھر کی ہر لڑکی کھڑی ہو سکتی ہے
-
جنوری 24, 2023
پنجاب وویمن سیفٹی ایپ کیا ہے؟
-
جنوری 16, 2023
ع مطابق | پنجاب میں خواتین کی حالتِ زار