رسائی کے لنکس

'ہتھیار اٹھانے والوں کو واپس لانا مشکل ہے، ناممکن نہیں'


'ہتھیار اٹھانے والوں کو واپس لانا مشکل ہے، ناممکن نہیں'
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:15 0:00

بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ ملک تیسری علاقائی جنگ کی جانب بڑھ رہا ہے کیونکہ ریاست دوسروں کے مفادات کے تحت ملک کو علاقائی تنازعات میں گھسیٹ رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ اب جنگ کا مرکز قبائلی علاقے نہیں بلکہ بلوچستان ہو گا۔

XS
SM
MD
LG