مجوزہ آئینی ترمیم: 'نئے چیف جسٹس کا تقرر نئے قانون کے تحت ہوگا'
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صدر ایمل ولی خان کہتے ہیں کہ سیاسی قیادت 26 ویں آئینی ترمیم پر اتفاق رائے کے بہت قریب پہنچ چکی ہے۔ وائس آف امریکہ کے علی فرقان سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ موجودہ چیف جسٹس اپنے وقت پر گھر جائیں گے اور نئے چیف جسٹس کا تقررآئینی ترمیم کے بعد نئے قانون کے تحت ہوگا۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 10, 2025
سمندر سے سینکڑوں میل دور جھینگوں کی فارمنگ کیسے ممکن ہوئی؟
-
جنوری 09, 2025
پاکستان کے لیے جمی کارٹر کا دورِ صدارت کیسا رہا؟
-
جنوری 08, 2025
پاکستان میں الیکٹرک گاڑی خریدنا فائدے مند ہے یا نہیں؟
فورم