پاکستانی ڈراموں کی موجودہ حالت، کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن میں زندگی اور ٹی وی کے لیے دوبارہ لکھنے پر پاکستانی مصنف اور طنز نگار انور مقصود سے وائس آف امریکہ کے آفتاب بوڑکا کی تفصیلی گفتگو۔
مصنف اور طنز نگار انور مقصود پاکستانی ڈرامے کے حال اور مستقبل کو کیسا دیکھ رہے ہیں؟