No media source currently available
ایپل نے آئی فون سیریز کا نیا ماڈل آئی فون 11 متعارف کرا دیا ہے۔ نئے آئی فون میں تین کیمرے ہیں جب کہ اس کی قیمت بھی آئی فون 10 سے کم رکھی گئی ہے۔