پاکستان میں صحافت: 'سچ بولیں گے تو گولی بھی لگ سکتی ہے اور نوکری بھی جا سکتی ہے'
صحافی ارشد شریف کی ہلاکت کے بعد پاکستان میں صحافت پر قدغنیں اور صحافیوں کو درپیش مسائل ایک بار پھر زیرِ بحث ہیں۔ بہت سے صحافی ان محرکات پر بھی سوال اٹھا رہے ہیں جن کے باعث ارشد شریف کو ملک چھوڑنا پڑا۔ پاکستان میں صحافیوں کو درپیش مشکلات کے بارے میں معروف صحافی حامد میر، عاصمہ شیرازی اور مطیع اللہ جان کی رائے جانیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ