استعفوں کی منظوری؛’ پی ٹی آئی اسمبلی واپسی کے فیصلے پر نظرِ ثانی کرے گی‘
قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر اور تحریکِ انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ اسمبلیوں میں واپس جانے سے متعلق جمعے کو فیصلہ کریں گے لیکن حکومت کے ساتھ کسی سطح پر بات چیت نہیں ہو رہی۔ انہوں نے سابق آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کو دی گئی توسیع کے فیصلے کو بڑی غلطی قرار دیا۔ اسد قیصر نے موجودہ سیاسی صورتِ حال سمیت کئی اہم امور پر وائس آف امریکہ کے علی فرقان کے ساتھ انٹرویو میں گفتگو کی ہے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری: پاکستانی امریکی کیا کہتے ہیں؟
-
جنوری 20, 2025
انوگریشن ڈے: کیپٹل ون ارینا کے باہر ٹرمپ کے حامیوں کی قطاریں
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل وِکٹری ریلی
-
جنوری 19, 2025
ٹرمپ کے نائب صدر جے ڈی وینس کے کریئر پر ایک نظر
-
جنوری 19, 2025
میلانیا ٹرمپ کی خاتونِ اول کی حیثیت سے وائٹ ہاؤس واپسی