اقوام متحدہ کا ایجوکیشن سمٹ: کرونا کی وبا میں تعلیمی سیکٹر کو پہنچنے والے نقصانات کے ازالے کا عزم
اقوام متحدہ کے زیرِ انتظام تعلیمی سمٹ میں دنیا بھر کی قیادت نے کرونا وبا کے دوران تعلیمی سیکٹر کو پہنچنے والے نقصانات کے ازالے اور ایجوکیشن پروگرام کو مزید تیز کرنے کا عزم کیا ہے۔ نیویارک سے آنشومن آپٹے بتارہے ہیں کہ جنوبی ایشیائی ممالک کی نمائندگی کرنے والے نوجوان اس حوالے سے کیا کہتے ہیں
مزید ویڈیوز
-
جنوری 12, 2025
’طالبان حکومت کے تین سال میں تبدیلی نہیں آئی‘
-
جنوری 10, 2025
کیلی فورنیا میں جنگلات کی آگ: صورتِ حال کیا ہے؟
-
جنوری 10, 2025
سمندر سے سینکڑوں میل دور جھینگوں کی فارمنگ کیسے ممکن ہوئی؟