رسائی کے لنکس

زلزلے سے متاثرہ افراد کی زندگی مزید مشکلات کا شکار


منگل کے زلزلے سے علاقے کےدیہاتوں میں مٹی سے بنے اکثر مکانات مٹی ہوچکے تھے کہ ہفتہ کو 7.2 شدت کے ایک اور زلزلے نے متاثرین کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا۔

پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان میں ایک ہی ہفتے میں آنے والے دو ہلاکت خیز زلزلوں میں مرنے والوں کی تعداد چار سو سے تجاوز کر چکی ہے جب کہ سینکڑوں زخمیوں میں سے اب بھی اکثریت زیر علاج ہے۔

منگل کو 7.7 شدت کے زلزے سے صوبے کے چھ ضلع اضلاع خصوصاً آواران شدید متاثر ہوا۔

علاقے کےدیہاتوں میں مٹی سے بنے اکثر مکانات مٹی ہوچکے تھے کہ ہفتہ کو 7.2 شدت کے ایک اور زلزلے نے متاثرین کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا۔

زلزلہ زدہ علاقوں میں متاثرین نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں اپنی حالت زار کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کا تقریباً سب کچھ ہی زلزلے میں تباہ ہوگیا۔



please wait

No media source currently available

0:00 0:03:28 0:00
XS
SM
MD
LG