No media source currently available
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد تیسری بار امریکہ پہنچے ہیں۔ تجزیہ کاروں کے نزدیک پاکستان کو جنوبی ایشیا کی صورتحال اور ملکی معیشت کی بحالی کے لیے امریکی تعاون کی ضرورت ہے ۔ تفیصلات علی فرقان سے