سیکنڈ ہینڈ کپڑوں کا کاروبار: 'پہلا چیلنج اترن کے بارے میں منفی خیالات دور کرنا تھا'
آج کل خواتین میں 'پری لووڈ' یا سیکنڈ ہینڈ کپڑے خریدنے یا اپنے کپڑے بیچنے کے رجحان میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ اسلام آباد کی سحرش رضا 'بز بی' نام سے ایک ایسی مارکیٹ پلیس چلا رہی ہیں جہاں خواتین نہ صرف سیکنڈ ہینڈ کپڑے خرید سکتی ہیں بلکہ وہ اپنے استعمال شدہ کپڑے بیچ بھی سکتی ہیں۔ اس پلیٹ فارم کو بنانے میں سحرش کو کیا مشکلات پیش آئیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکہ میں ووٹ کیسے ڈالا جاتا ہے؟
-
نومبر 05, 2024
امریکی انتخابات: ووٹرز کیا کہتے ہیں؟
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘