آزاد تو ہوں لیکن مکمل آزاد نہیں: آسیہ بی بی
توہینِ مذہب کے الزام میں آٹھ سال جیل میں رہ کر سزائے موت کے خلاف لڑنے والی آسیہ بی بی کہتی ہیں کہ ان کی تکالیف کی وجہ پاکستان میں توہینِ مذہب کا قانون نہیں، بلکہ تفتیش میں کی گئی غلطیاں تھیں۔ آسیہ بی بی کی آپ بیتی پر مبنی فرانسیسی صحافی ایناایزابیل تولے کی کتاب 'فائنلی فری' یکم ستمبر کو شائع ہو رہی ہے مگر وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کتاب سے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 22, 2024
بشار الاسد کے قریبی ساتھی اور فوجی افسران کہاں ہیں؟
-
دسمبر 21, 2024
سول نافرمانی کی تحریک مؤخر: پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی؟
-
دسمبر 20, 2024
سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'بلیو اسکائے' کیوں مقبول ہو رہا ہے؟
-
دسمبر 19, 2024
سی پیک کے کون سے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں اور کیوں؟
-
دسمبر 19, 2024
یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والے پاکستانی کس حال میں ہیں؟