بلوچستان کی پہلی مسیحی خاتون اسسٹنٹ کمشنر
بلوچستان کے شہر کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی ماریہ شمعون نے صوبے کی پہلی مسیحی اسسٹنٹ کمشنر بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ ماریہ ان نوجوانوں کے لیے مثال قائم کرنا چاہتی ہیں جو کم وسائل سے دل برداشتہ ہو کر تعلیمی میدان میں کوشش کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔ مسیحی خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو اس مقام تک پہنچنے کے لیے کتنی جدوجہد کرنا پڑی؟ تفصیل جانیے مرتضیٰ زہری کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری