یوکرین سے اناج کی ترسیل میں رکاوٹ، دنیا کو کیسے متاثر کرے گی؟
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے باوجود ترکی اور اقوام متحدہ کی ثالثی میں ہونے والے معاہدے نے پاکستان اور بھارت سمیت دنیا کے کئی ممالک میں خوراک کی قلت اور اشیائے خورونوش کی بڑھتی ہوئی قیمتوں جیسے چیلنجز سے نمٹنے میں مدد دی ۔ اب جب کہ اس معاہدے کی میعاد مکمل ہو چکی ہے اور آخری جہاز اناج لیے یوکرین روانہ ہو چکا ، ترکی اور یو این ایک بار پھر اس معاہدے کی تجدید کے لئے متحرک ہیں۔ یہ معاہدہ کیا تھا اور خوراک کی قیمتوں پر کیسے اثر انداز ہوا، بتا رہی ہیں ارم عباسی
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز