رسائی کے لنکس

14 اگست 1947: ہم نے ہجرت کیسے کی؟


14 اگست 1947: ہم نے ہجرت کیسے کی؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:05:00 0:00

سن 1947 میں تقسیمِ ہند کے بعد مسلمانوں کی ایک بہت بڑی تعداد متحدہ ہندوستان کے مختلف علاقوں سے ہجرت کر کے پاکستان آئی۔ اس تاریخی ہجرت کے دوران پاکستان آنے والوں کے ساتھ کیا واقعات پیش آئے اور انہیں کن حالات کا سامنا کرنا پڑا؟ جانیے نوید نسیم کی اس دستاویزی رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG