رسائی کے لنکس

پروین رحمان قتل کیس: 'نو سال تحقیقات کے بعد سب کچھ رد ہو گیا'


پروین رحمان قتل کیس: 'نو سال تحقیقات کے بعد سب کچھ رد ہو گیا'
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:03:54 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

معروف سماجی کارکن پروین رحمان کے قتل کو نو سال گزر چکے ہیں لیکن اس ہائی پروفائل کیس میں بھی ان کے اہلِ خانہ اب تک انصاف کے منتظر ہیں۔ حال ہی میں پروین رحمان قتل کیس پھر سے خبروں میں آیا جب سندھ ہائی کورٹ نے ملزمان کو ناکافی ثبوتوں کی بنا پر بری کرنے کا حکم دیا۔ اس فیصلے پر پروین رحمان کے اہلِ خانہ کیا رائے رکھتے ہیں؟ دیکھیے محمد ثاقب اور خلیل احمد کی رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG