گجرات کا نواز شریف جسے 16 برس بعد سپریم کورٹ سے انصاف ملا
گجرات کے رہائشی نواز شریف کو قتل کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی تھی جس کے بعد انہوں نے 16 سال جیل میں گزارے۔ برسوں کی عدالتی کارروائی کے بعد انہیں انصاف تو ملا لیکن ان کا کیس اپنے ہم نام وزیرِ اعظم کی وجہ سے بھی تاخیر کا شکار رہا۔ کیوں کہ دونوں نواز شریف کا مقدمہ ایک ہی وقت اور ایک ہی عدالت میں چل رہا تھا اور دونوں کی وکالت بھی ایک ہی وکیل کر رہے تھے۔ نواز شریف کی کہانی دیکھیے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 06, 2023
منچھر کے ملاح: جن سے پانی نے کشتیاں چھین لیں
-
فروری 05, 2023
پرویز مشرف کی زندگی پرایک نظر
-
اکتوبر 10, 2022
کورٹ ڈائری: 'جب سزائے موت سنائی گئی تو لگا زندگی ختم ہوگئی'
-
اگست 19, 2022
ہم نے پاکستان کیوں چھوڑا؟