No media source currently available
ترکیہ روس یوکرین جنگ میں ثالثی کی کوشش کر رہا ہے۔ تجزیہ کار ڈاکٹر سونار چوب ڈانی کہتے ہیں کہ ترکیہ بات چیت کے ذریعے دونوں فریقین کو قریب لاسکتا ہے۔ لیکن کیا ترکیہ اس جنگ کو ختم کرا سکتا ہے؟ جانتے ہیں مونا کاظم شاہ کی اس رپورٹ میں۔