سکھ رہنما کا قتل، بھارت اور کینیڈاکے درمیان تنازعہ کیوں بنا؟
کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو نے ایک مرتبہ پھر بھارت پر کینیڈین شہری ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کا الزام عائد کیا ہے لیکن انہوں نے بھارت کے ملوث ہونے سے متعلق شواہد عام کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کشیدہ ہو گئے ہیں۔ دونوں ملک ایک دوسرے کے سفرا کو بے دخل کرنے کے احکامات دے چکے ہیں جب کہ کینیڈا میں بھارت کے مشن نے ویزہ سروس بھی معطل کر دی تھی جسے بعد میں بھارت نے بحال کردیا۔ امریکہ اپنے دونوں اتحادیوں سے رابطے میں ہے' تبصرہ نگاروں اور سہیل انجم کی رپورٹ کے ساتھ ۔۔۔خالد حمید
مزید ویڈیوز
-
اکتوبر 30, 2024
امریکی انتخابات؛ نتائج کے ترکیہ پر کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟
-
اکتوبر 30, 2024
امریکی ووٹرز اور مسلم کمیونٹی کے لیے اہم ایشوز