بھارت ہو یا پاکستان، خواتین پر جنسی حملے کن رویوں کو اجاگر کرتے ہیں؟
امریکہ سمیت دیگر ممالک نے بھی بھارت کےعلاقے منی پور میں خواتین کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ آخر کسی بھی تنازع میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کن معاشرتی رویوں کی نشاندہی کرتی ہے؟ وائس آف امریکہ کی ارم عباسی کی میناکشی گنگولی ڈیپٹی ڈائریکٹر ایشیا، ہیومن رائٹس واچ، سے گفتگو
مزید ویڈیوز
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری: پاکستانی امریکی کیا کہتے ہیں؟
-
جنوری 20, 2025
انوگریشن ڈے: کیپٹل ون ارینا کے باہر ٹرمپ کے حامیوں کی قطاریں
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل وِکٹری ریلی
-
جنوری 19, 2025
ٹرمپ کے نائب صدر جے ڈی وینس کے کریئر پر ایک نظر
-
جنوری 19, 2025
میلانیا ٹرمپ کی خاتونِ اول کی حیثیت سے وائٹ ہاؤس واپسی