No media source currently available
سری لنکا میں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ عوام حکومت کی معاشی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں اور صدر سے استعفی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔