رسائی کے لنکس

کشمیر کے گلیشیئر کتنی تیزی سے پگھل رہے ہیں؟


کشمیر کے گلیشیئر کتنی تیزی سے پگھل رہے ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:05:01 0:00

پاکستان اور بھارت میں صاف پانی کا ایک بڑا ذریعہ کشمیر اور ہمالیہ کے خطے میں موجود گلیشیئرز ہیں جہاں سے برف پگھل کر پانی دریاؤں میں جاتا ہے۔ لیکن یہ گلیشیئرز تیزی سے ختم ہو رہے ہیں۔ ماہرین کہتے ہیں کہ اس کی وجہ آب و ہوا میں تبدیلی کے ساتھ ساتھ بعض گلیشیئرز پر انسانی سرگرمیاں بھی ہیں۔ دیکھیے یوسف جمیل اور زبیر ڈار کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG