کاؤنٹر ڈرون ٹیکنالوجی کیوں ضرورت بن گئی ہے؟
ٹیکنالوجی کی ترقی کے ساتھ ہی دنیا بھر میں ڈرونز کے استعمال میں تیزی آ رہی ہے۔ لیکن ان ڈرونز کی وجہ سے خطرات میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ حساس مقامات پر ڈرون کی شناخت اور اس کے خاطرات کا سامنا کرنے کے لیے ایک کمپنی کاؤنٹر ڈرون ٹیکنالوجی پر کام کر رہی ہے۔ یہ ٹیکنالوجی کیا کرتی ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟
-
نومبر 20, 2024
ہالی وڈ کردار "راکی" کا گھر اور محلہ اب کیسا ہے؟