نئی دہلی میں پالتو جانوروں کا 'شمشان گھاٹ'
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں پالتو جانوروں کی آخری رسومات کی ادائیگی کے لیے 'کریمیٹوریئم' کی شروعات ہوئی ہے۔ یہاں پالتو جانوروں کو مکمل مذہبی رسومات کے ساتھ الوداع کہا جاتا ہے۔ نئی دہلی میں اس سے قبل پالتو جانوروں کی لاشوں کو کوڑا جمع کرنے والوں کی مدد سے ٹھکانے لگایا جاتا تھا۔ مزید تفصیلات سہیل اختر قاسمی کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 31, 2024
نیو ایئر پر دنیا بھر میں جشن لیکن پاکستان میں پابندیاں کیوں؟
-
دسمبر 29, 2024
2024 صحافیوں کے لیے ہلاکت خیز سال