آئی ایم ایف سے معاہدے میں جلد پیش رفت کی توقع، عائشہ غوث پاشا
پاکستان کی وزیر مملکت برائے خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے قرض پروگرام کی بحالی کو بیرونی فنانسنگ کی دستیابی سے مشروط کیا تھا اور دوست ممالک سے یقین دہانی کے بعد پاکستان اسٹاف لیول معاہدے کے بہت قریب ہے۔ اسلام آباد میں وائس آف امریکہ کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ دوست ممالک انہیں پاکستان کو مالیاتی فنڈ کی فراہمی کی براہ راست یقین دہانی کروائیں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری