رسائی کے لنکس

پاکستان کا تعلیمی نظام بدلے بغیر ترقی کرنا مشکل: ڈاکٹر احسان احمد


پاکستان کا تعلیمی نظام بدلے بغیر ترقی کرنا مشکل: ڈاکٹر احسان احمد
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:21 0:00

پروفیسر ڈاکٹر احسان احمد گذشتہ 17 برسوں سے جیمز میڈیسن یونیورسٹی میں اکنامکس ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ کے طور پر اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔۔۔

ڈاکٹر احسان احمد 70 کی دہائی میں پاکستان سے امریکہ بغرض ِتعلیم آئے تھے۔۔۔ اکنامکس جیسے مشکل مضمون میں پی ایچ ڈی کرنے کے بعد وہ 1983ء میں ریاست ورجینیا میں جیمز میڈیسن یونیورسٹی سے وابستہ ہوئے۔۔۔ اور گذشتہ 17 برسوں سے جیمز میڈیسن یونیورسٹی میں اکنامکس ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ کے طور پر اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔۔۔

ڈاکٹر احسان کہتے ہیں کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلیمی نظام میں فرق واضح ہے ۔۔۔ پاکستان کے پاس بے شمار ٹیلنٹ ہے، مگر اس ٹیلنٹ کو ایک سمت دینے کی ضرورت ہے ۔۔۔ ڈاکٹر احسان کے مطابق، پاکستان میں سب کے لیے یکساں تعلیمی نظام مہیا کرنے اور اسے جدید دنیا کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیے بغیر ترقی کی راہ پر گامزن ہونا بظاہر دشوار دکھائی دیتا ہے۔۔۔

مزید تفصیلات اس وڈیو رپورٹ میں ملاحظہ کیجیئے ۔۔۔

XS
SM
MD
LG