پاکستان میں معاشی بحران عالمی معیشت پر دباو کا نتیجہ نہیں بلکہ اس کی وجوہات اندرونی ہیں۔ ماہر معاشیات اور عالمی بینک کے سابق عہدیدار ڈاکٹر زبیر اقبال کہتے ہیں کہ ممکنہ عالمی کساد بازاری یا معیشت میں نمو میں کمی کے اثرات پاکستان پر نہیں پڑیں گے۔ تفصیلات اس ویڈیو میں