امریکی انتخابات: نکی ہیلی کے ووٹر الیکشن کے نتائج بدل سکتے ہیں؟
ریاست ساؤتھ کیرولائنا کی سابق گورنر اور اقوامِ متحدہ میں سابق امریکی سفیر نکی ہیلی صدارتی الیکشن کی دوڑ سے دست بردار ہونے کے بعد بھی ریپبلکن ووٹرز کی حمایت حاصل کر رہی ہیں۔ وائس آف امریکہ کی اس رپورٹ میں جائزہ لیا گیا ہے کہ ہیلی کے حامی صدر بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان فاتح کا فیصلہ کیسے کریں گے۔
فورم