رسائی کے لنکس

بلوچستان کے اسکول اساتذہ سے محروم؛ 'چاہتے ہیں ہمارے بچے مزدوری نہ کریں'


بلوچستان کے اسکول اساتذہ سے محروم؛ 'چاہتے ہیں ہمارے بچے مزدوری نہ کریں'
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:55 0:00

بلوچستان میں اساتذہ کی کمی کے سبب بند اسکول بچوں کی تعلیم کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں۔ والدین کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بچوں کی تعلیم کے خواہاں ہیں۔ لیکن تعلیمی نظام کی بد حالی بچوں کے حصولِ تعلیم متاثر کو کر رہی ہے۔ صوبے کے تعلیمی نظام سے متعلق مرتضیٰ زہری کی رپورٹ دیکھیے۔

فورم

XS
SM
MD
LG