مصر کی عدالت عظمیٰ نے ملک کی پارلیمان کے ایوان بالا کا انتخاب غیر قانونی قرار دیے دیا لیکن نئے انتخابات تک اسے تحلیل نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔
اسلام پسندوں کی اکثریت والے ایوان بالا کے بارے میں سپریم کورٹ نے اتوار کو اپنے فیصلے میں یہ بھی کہا کہ مصر کا نیا آئین مرتب کرنے والا پینل بھی صحیح طریقے سے منتخب نہیں کیا گیا۔
نئے انتخابات کے لیے کسی حتمی تاریخ کا اعلان تو نہیں کیا گیا لیکن صدر محمد مرسی یہ کہہ چکے ہیں کہ یہ اکتوبر میں شروع ہو سکتے ہیں۔