بھارتی کشمیر میں الیکشن: کیا علیحدگی پسندوں کا مؤقف بدل رہا ہے؟
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں 10 سال بعد قانون ساز اسمبلی کے انتخابات ہو رہے ہیں۔ ان انتخابات میں علحیدگی پسند جماعتوں سے وابستہ کئی اہم چہرے بھی سرگرم ہیں جو یا تو خود الیکشن لڑ رہے ہیں یا الیکشن میں حصہ لینے کی ترغیب دے رہے ہیں۔ علیحدگی پسند جماعتیں ماضی میں انتخابات کا بائیکاٹ کرتی رہی ہیں۔ تو اب یہ تبدیلی کیوں آئی ہے؟ جانیے سرینگر سے یوسف جمیل اور زبیر ڈار کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
ٹرمپ کے نائب صدر جے ڈی وینس کے کریئر پر ایک نظر
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
فورم