امریکی شہری کے قتل کی سازش، بھارتی حکومت کے ملازم پر نیو یارک میں مقدمہ
امریکہ نے ایک جانب جہاں بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ کینیڈا میں خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے گزشتہ سال قتل کے سلسلے میں کینیڈا کے ساتھ تعاون کرے وہیں امریکی محکمۂ انصاف نے بھارتی حکومت کے ایک 39 سالہ ملازم وکاش یادیو پر نیو یارک میں امریکی شہری کو قتل کرنے کی ناکام سازش میں کرائے کے قاتل ہائر کرنے اور منی لانڈرنگ کے الزامات فائل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مزید تفصیلات بتا رہے ہیں اسد حسن۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ
فورم