صدر ٹرمپ محض غیر قانونی تارکین وطن کے ہی خلاف نہیں بلکہ وہ قانونی ہجرت کے نظام کو بھی سخت کرنے کے درپے ہیں۔ لیکن اس کے نتیجے میں بھارتی اب امریکہ کی بجائے تعلیم اور ملازمت کے لیے کینیڈا کا رخ کر رہے ہیں۔ دہلی سے آنجنا پسریچا کی رپورٹ ندیم یعقوب کی زبانی