رسائی کے لنکس

بلوچستان میں دہشت گردی: 60 افراد موت کا شکار، سیکیورٹی ماہرین اور حکام کو تشویش


بلوچستان میں دہشت گردی: 60 افراد موت کا شکار، سیکیورٹی ماہرین اور حکام کو تشویش
please wait

No media source currently available

0:00 0:07:28 0:00

بلوچستان میں کالعدم شدت پسند تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کے ایک دن کے حملوں میں کم از کم 60 افراد کی اموات نے سیکیورٹی ماہرین اور حکام کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جوابی کارروائیوں اور کلیئرنس آپریشنز کے دوران 21 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ضیا الرحمان خان کی رپورٹ کے ساتھ خالد حمید

XS
SM
MD
LG