No media source currently available
گیلپ کے حالیہ سروے کے مطابق 80 فی صد امریکی ملک کے موجودہ حالات سے مطمئن نہیں۔ ایسے میں آئندہ برس ہونے والے صدارتی انتخابات میں کن مسائل پر توجہ مرکوز ہو گی؟ جانیے اس رپورٹ میں۔