رسائی کے لنکس

بیجنگ میں 'ایک پٹی ایک شاہراہ' فورم کا افتتاحی اجلاس


اطلاعات کے مطابق، بھارت نے اس کانفرنس میں یہ کہہ کر شرکت سے انکار کیا کہ اس منصوبے کا ایک حصہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر سے گزرتا ہے، جو، بقول اس کے، ''بھارت کی جغرافیائی سالمیت کی خلاف ورزی ہے''

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں 'بیلٹ اینڈ روڈ کانفرنس' کا اتوار کے روز افتتاح ہوا۔

اس بارے میں، 'وائس آف امریکہ' کے پروگرام 'جہاں رنگ' میں پاکستان کی وزارت خارجہ کے سابق مشیر ڈاکٹر اشفاق حسین اور پروفیسر راونی ٹھاکر نے گفتگو میں حصہ لیا۔

بتایا جاتا ہے کہ بھارت نے اس کانفرنس میں یہ کہہ کر شرکت سے انکار کیا کہ اس منصوبے کا ایک حصہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر سے گزرتا ہے، جو، بقول اس کے، بھارت کی جغرافیائی سالمیت کی خلاف ورزی ہے۔

ڈاکٹر اشفاق حسین نے عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی قوم پرستی کے پس منظر میں اس کانفرنس کی افادیت پر روشنی ڈالی۔

تفصیل کے لیے منسلک آڈیو رپورٹ پر کلک کیجئیے:

please wait

No media source currently available

0:00 0:03:53 0:00

XS
SM
MD
LG