No media source currently available
مغربی کنارے کا علاقہ حوارہ اسرائیل حماس جنگ کے بعد 'گھوسٹ ٹاؤن' بن گیا ہے جہاں دکانیں بند ہیں اور سڑکیں سنسان ہیں۔ یہاں کی مرکزی سڑک پر فلسطینیوں کے لیے گاڑیاں چلانا، کام کرنا یا پیدل چلنا بھی منع ہے۔ یان بوشات کی رپورٹ۔