رسائی کے لنکس

قطر، اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی سے پیچھے کیوں ہٹا؟


قطر، اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی سے پیچھے کیوں ہٹا؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:48 0:00

اسرائیل اور حماس کے درمیان اہم ثالث کے طور پر کام کرنے والے قطری حکام نے جنگ بندی کے معاہدوں کی کوششوں میں وقفے کا اعلان کیا ہے۔ قطر، اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی سے پیچھے کیوں ہٹا؟ جانیے صبا شاہ خان کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG