گلگت بلتستان میں ٹنل فارمنگ کرتی خواتین: 'نئی چیز سیکھ کر ہم سب خوش ہیں'
گلگت بلتستان میں قابلِ کاشت رقبہ صرف دو فی صد ہے۔ خطے میں بڑھتی ہوئی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے مقامی حکومت دیگر بین الاقوامی اداروں کی مدد سے کسانوں بالخصوص خواتین کو 'ٹنل فارمنگ' جیسے جدید کاشت کاری کے طریقے کی طرف لا رہی ہے۔ ٹنل فارمنگ سے ہر موسم میں فصلیں کاشت کی جاسکتی ہیں۔ گلگت کی خواتین اس 'ٹنل فارمنگ' کے ذریعے اپنے مستقبل کو کیسے محفوظ بنا رہی ہیں؟ ثمن خان کی رپورٹ
مزید ویڈیوز
-
نومبر 09, 2024
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا اقلیتی کردار: معاملہ کیا ہے؟
-
نومبر 09, 2024
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کے بعد کی صورتِ حال
-
نومبر 09, 2024
ٹرمپ کی واپسی پر افریقہ میں کوئی خوش تو کوئی پریشان
-
نومبر 09, 2024
ڈونلڈ ٹرمپ کا دوسرا دورِ صدارت اور پاکستان
-
نومبر 08, 2024
ری پبلکنز کا چار سال میں پہلی بار سینیٹ میں کنٹرول